All Cast Rishtay Rawlpindi

 


```

😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کے لیے لگائی گئی ہے

🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷

خاتون | 25 سال | راولپنڈی | 

جنسخاتون
ازدواجی حیثیتغیر شادی شدہ
عمر25 سال
قد5 فٹ 1 انچ
تعلیمBSc
ذاتمیر
مسلکسنی بریلوی
رہائشراولپنڈی
والدینالحمدللہ حیات ہیں

🔷 خاندانی تفصیل 🔷

والدینالحمدللہ دونوں حیات ہیں
بھائی4 بھائی، جن میں 3 شادی شدہ اور بیرونِ ملک مقیم ہیں
بہن1 بہن، شادی شدہ

🔷 رہائش 🔷

موجودہ رہائشراولپنڈی
مطلوبہ شہرصرف راولپنڈی / اسلام آباد

🔷 مطلوبہ رشتہ 🔷

  • عمر زیادہ سے زیادہ 30 سال ہو
  • غیر شادی شدہ (سنگل) ہو
  • سنی بریلوی مسلک سے تعلق رکھتا ہو
  • اپنا ذاتی مکان ہو
  • اچھی اور مناسب جاب یا کاروبار ہو
  • شہر: صرف راولپنڈی / اسلام آباد

نوٹ: براہِ کرم صرف متعلقہ اور سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں۔ کال کرنے کے بجائے اپنی مکمل پروفائل واٹس ایپ پر ارسال کریں۔ رابطہ صرف والدین یا سرپرستوں کے ذریعے کیا جائے۔

WhatsApp Parents/Guardians: 0342-5970336

واٹس ایپ پر رابطہ کریں

🌸 اہم نوٹ برائے رشتہ جات 🌸

✔️ یہاں موجود تمام رشتے حقیقی (Real) ہیں۔
✔️ اگر آپ دی گئی شرائط / مطالبات کو پورا کر سکتے ہیں تو ہی رابطہ کریں۔
❌ بصورتِ دیگر، براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔

📞 تمام کانٹیکٹ نمبرز والدین یا سرپرستوں (ماں، باپ یا بھائی) کے ہیں۔
🇵🇰 یہ پاکستان ہے، یہاں لڑکیوں کے رشتے ان کے گھر والے طے کرتے ہیں، نہ کہ لڑکیاں خود۔

⚠️ اسکول، کالج یا غیر سنجیدہ دوستی کے ارادے سے آنے والے افراد سے گزارش ہے کہ یہاں سے دور رہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف سنجیدہ اور باوقار رشتوں کے لیے ہے۔

🚫 کسی بھی قسم کی ہراسانی، غیر سنجیدہ حرکت یا غلط نیت کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے،
جس کے تمام تر ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔

براہِ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔

```

0 Comments:

Post a Comment