😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کے لیے لگائی گئی ہے
🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷
خاتون | 30 سال | راولپنڈی | ہاشمی
| جنس | خاتون |
| ازدواجی حیثیت | خلع یافتہ |
| عمر | 30 سال |
| قد | 5 فٹ |
| زبان | پنجابی، اردو |
| مسلک | سنی |
| ذات | ہاشمی |
🔷 کاروباری تفصیل 🔷
| پیشہ | فیملی اونڈ سافٹ ویئر ہاؤس میں مینیجر، فری لانس کام |
🔷 خاندانی تفصیل 🔷
| والد | حیات ہیں |
| والدہ | حیات ہیں |
| بہن بھائی | 1 بھائی، 1 بہن (دونوں شادی شدہ) |
🔷 رہائش 🔷
| شہر | راولپنڈی |
| علاقہ | اڈیالہ روڈ |
🔷 مطلوبہ رشتہ 🔷
- صرف راولپنڈی / اسلام آباد سے رابطہ کریں
- اچھا IT جاب یا متعلقہ فیلڈ ہو
- چھوٹی فیملی یا الگ گھر ہو
- سنگل، طلاق یافتہ یا بیوہ (بغیر بچوں کے)
- پٹھان ذات کے علاوہ کوئی بھی ذات
نوٹ: براہِ کرم صرف سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں۔ کال کرنے کے بجائے اپنی مکمل پروفائل واٹس ایپ پر ارسال کریں۔
WhatsApp Mother: 03323089082
🌸 اہم نوٹ برائے رشتہ جات 🌸
✔️ یہاں موجود تمام رشتے حقیقی (Real) ہیں۔
✔️ اگر آپ دی گئی شرائط / مطالبات کو پورا کر سکتے ہیں تو ہی رابطہ کریں۔
❌ بصورتِ دیگر، براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔
📞 تمام کانٹیکٹ نمبرز والدین یا سرپرستوں (ماں، باپ یا بھائی) کے ہیں۔
🇵🇰 یہ پاکستان ہے، یہاں لڑکیوں کے رشتے ان کے گھر والے طے کرتے ہیں، نہ کہ لڑکیاں خود۔
⚠️ اسکول، کالج یا غیر سنجیدہ دوستی کے ارادے سے آنے والے افراد سے گزارش ہے کہ یہاں سے دور رہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف سنجیدہ اور باوقار رشتوں کے لیے ہے۔
🚫 کسی بھی قسم کی ہراسانی، غیر سنجیدہ حرکت یا غلط نیت کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے،
جس کے تمام تر ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔
✨ براہِ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔ ✨











