Showing posts with label All cast Rishtay Sheikhupura. Show all posts
Showing posts with label All cast Rishtay Sheikhupura. Show all posts

All Cast Rishtay Sheikhupura

👰 ضرورتِ رشتہ

جینڈر: خاتون (Female)
عمر: 25 سال
ازدواجی حیثیت: مختصر مدت کی طلاق یافتہ
قد: 5 فٹ 6 انچ

🎓 تعلیم:
ماسٹر ڈگری، قرآن کریم بمعہ ترجمہ و تفسیر۔ سلائی میں ماہر (Expert in Stitching)۔

🕌 مذہب و ذات:
مذہب: اسلام
ذات: مغل


🏠 رہائش:
ضلع شیخوپورہ

👨‍👩‍👧‍👦 خاندانی معلومات:
والد: کسان (Farmer)
والدہ: سرکاری ٹیچر
بھائی: 2 (ایک گورنمنٹ جاب پر، دوسرا UET میں انجینئرنگ کا طالب علم)
بہنیں: 3 (سب تعلیم یافتہ)
شادی شدہ بہن: کوئی نہیں


💞 ریکوائرمنٹ:
عمر: 25 سے 33 سال
قد: 5 فٹ 8 انچ سے 6 فٹ تک
ذات: مغل یا کوئی شریف ذات
تعلیم یافتہ، نیک، شریف اور عزت دار فیملی سے ہو۔ اچھی جاب یا کاروبار والا ہو۔ سگریٹ یا نشہ بالکل نہ کرتا ہو۔


📱 رابطہ برائے والدین / سرپرست:
Brother Whatsap NMBR: 0322-5811211
📌 براہِ کرم صرف واٹس ایپ پر اپنی پروفائل اور تصویر بھیجیں۔ کال کر کے پریشان مت کریں۔ اگر رشتہ مناسب ہوا تو ہم خود رابطہ کریں گے۔ شادی بیورو والے معذرت، رابطہ نہ کریں۔ صرف والدین یا سرپرست کے ذریعے بات چیت ہوگی۔

✅ صرف ڈاکٹر، انجینئر، گورنمنٹ جاب والے یا بڑا بزنس مین رابطہ کریں۔ ✅ صرف سنجیدہ اور شریف لوگ رابطہ کریں۔ ✅ صرف پاکستان میں مقیم حضرات رابطہ کریں۔ ✅ صرف شیخوپورہ یا آس پاس کے لوگ رابطہ کریں۔

Rajput Ranghar Rishtay Sheikhupura

😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، بس ہماری ویب سائٹ کو خوبصورت بنانے کے لیے لگائی گئی ہے

👰 ضرورتِ رشتہ

نام: XYZ
جینڈر: Female
عمر: 28 سال
ازدواجی حیثیت: کنواری
قد: 5 فٹ 1 انچ
تعلیم: ماسٹرز (کمپیوٹر سائنس / آئی ٹی)
مذہب: اسلام
مسلك: دیوبند
کاسٹ: راجپوت راؤ
رنگت: نارمل


🏠 رہائش:
شہر: شیخوپورہ
ایڈریس: سٹی شیخوپورہ
گھر: ذاتی (07 مرلہ)
زرعی زمین: مرزا ویرکان گاؤں میں موجود


👨‍👩‍👧‍👦 خاندانی تفصیلات:
والد: دکاندار
والدہ: گھریلو خاتون
بھائی: 3
بہن: 1


💞 خواہشات / ریکوائرمنٹ:
تعلیم یافتہ، کنوارہ ہو۔
کاسٹ: صرف راجپوت کو ترجیح دی جائے گی۔
پروفیشن: ڈاکٹر، انجینئر، گورنمنٹ جاب ہولڈر یا بڑا بزنس مین ہونا چاہیے۔
شریف، خوش اخلاق اور شہر میں رہائش پذیر ہو۔
غریب یا وقت ضائع کرنے والے رابطہ نہ کریں۔
شیخوپورہ یا قریبی شہروں کے لوگ رابطہ کریں۔


📱 WhatsApp  for Contact (Brother):+92 336 4252236
📌 نوٹ: براہ کرم صرف واٹس ایپ پر اپنی پروفائل اور تصویر بھیجیں۔ کال کر کے پریشان نہ کریں۔ رشتہ پسند آنے پر ہم خود رابطہ کر لیں گے۔ شادی بیورو والے معذرت، رابطہ نہ کریں۔ ✅ صرف ڈاکٹر، انجینئر، گورنمنٹ جاب یا بڑا بزنس مین رابطہ کریں۔ ✅ صرف کنوارے لوگ رابطہ کریں۔ ✅ صرف شیخوپورہ اور آس پاس کے لوگ رابطہ کریں۔