😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کے لیے لگائی گئی ہے
🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷
خاتون | 25 سال | گوجرانوالہ | سید
| جنس | خاتون |
| نام | XYZ |
| ازدواجی حیثیت | سنگل / غیر شادی شدہ |
| تاریخ پیدائش | 21-10-2000 |
| قد | 5 فٹ 4 انچ |
| وزن | نامعلوم، دبلی پتلی اور اسمارٹ |
| تعلیم | BS فزکس |
| مذہب | اسلام |
| ذات | سید |
| مسلک | سنی |
| معذوری | نہیں |
| قومیت | پاکستانی |
| پیشہ | گھر پر |
| آمدن | نہیں |
🔷 خاندانی تفصیل 🔷
| والد | ریٹائرڈ |
| والدہ | گھریلو خاتون |
| بھائی | 2 بھائی، دونوں غیر شادی شدہ |
| بہن | 1 بہن، غیر شادی شدہ |
🔷 رہائش 🔷
| شہر | گوجرانوالہ |
| گھر | اپنا گھر |
| گھر کا سائز | 5 مرلہ |
| علاقہ | چنڈا قلعہ کے قریب |
🔷 شخصیت اور دیگر تفصیل 🔷
- سادہ، دوستانہ اور خوش اخلاق
- گھریلو اور باوقار طبیعت
🔷 مطلوبہ رشتہ 🔷
- ازدواجی حیثیت سنگل ہو
- عمر 26 سے 30 سال تک ہو
- کم از کم انٹرمیڈیٹ تعلیم یافتہ ہو
- صرف گوجرانوالہ شہر سے ہو
- ذات سید ہو
- مسلک سنی ہو
- قد 5 فٹ 6 انچ یا اس سے زیادہ ہو
- اپنا گھر ہو
- مناسب اور معقول پیشہ و آمدن ہو
- دین دار، دوستانہ اور خوش اخلاق ہو
اہم نوٹ: صرف گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔ ہاشمی، قریشی، اعوان یا شیعہ حضرات رابطہ نہ کریں۔ کال کرنے کے بجائے اپنی مکمل پروفائل واٹس ایپ پر ارسال کریں۔ اگر رشتہ مناسب لگا تو خود رابطہ کیا جائے گا۔
WhatsApp Father: 0301-5626076
🌸 اہم نوٹ برائے رشتہ جات 🌸
✔️ یہاں موجود تمام رشتے حقیقی (Real) ہیں۔
✔️ اگر آپ دی گئی شرائط / مطالبات کو پورا کر سکتے ہیں تو ہی رابطہ کریں۔
❌ بصورتِ دیگر، براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔
📞 تمام کانٹیکٹ نمبرز والدین یا سرپرستوں (ماں، باپ یا بھائی) کے ہیں۔
🇵🇰 یہ پاکستان ہے، یہاں لڑکیوں کے رشتے ان کے گھر والے طے کرتے ہیں، نہ کہ لڑکیاں خود۔
⚠️ اسکول، کالج یا غیر سنجیدہ دوستی کے ارادے سے آنے والے افراد سے گزارش ہے کہ یہاں سے دور رہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف سنجیدہ اور باوقار رشتوں کے لیے ہے۔
🚫 کسی بھی قسم کی ہراسانی، غیر سنجیدہ حرکت یا غلط نیت کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے،
جس کے تمام تر ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔
✨ براہِ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔ ✨







0 Comments:
Post a Comment