```
😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کے لیے لگائی گئی ہے
🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷
خاتون | 24 سال | رائیونڈ سٹی | رحمانی
| جنس | خاتون |
| ازدواجی حیثیت | غیر شادی شدہ |
| عمر | 24 سال |
| قد | 5 فٹ 4 انچ |
| تعلیم | MPhil in English Linguistics |
| پیشہ | Superior College میں لیکچرار |
| مذہب | اسلام |
| ذات | رحمانی (دیگر ذاتوں سے بھی کوئی مسئلہ نہیں) |
🔷 خاندانی تفصیل 🔷
| والد | اپنا کاروبار |
| والدہ | انتقال ہو چکا ہے |
| خاندانی ماحول | باعزت، اسلامی اور عملی مسلم خاندان |
🔷 رہائش 🔷
🔷 مطلوبہ رشتہ 🔷
- تعلیم یافتہ، شریف اور اسلامی اقدار پر عمل کرنے والا ہو
- شہر میں اپنا گھر لازمی ہو
- اچھے کاروبار یا اچھی ملازمت سے وابستہ ہو
- اچھی تنخواہ اور مناسب عہدہ رکھتا ہو
- کم از کم 16 سالہ تعلیم یافتہ ہو
- عمر 26 سے 32 سال کے درمیان ہو
- ذمہ دار، خاندانی اقدار کا حامل اور شادی کے لیے سنجیدہ ہو
نوٹ:
براہِ کرم صرف متعلقہ اور سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں۔
کال کرنے کے بجائے اپنی مکمل پروفائل
واٹس ایپ پر ارسال کریں۔
اگر رشتہ پسند آیا تو خود رابطہ کیا جائے گا۔
WhatsApp Brother: 0318-4589846
واٹس ایپ پر رابطہ کری
🌸 اہم نوٹ برائے رشتہ جات 🌸
✔️ یہاں موجود تمام رشتے حقیقی (Real) ہیں۔
✔️ اگر آپ دی گئی شرائط / مطالبات کو پورا کر سکتے ہیں تو ہی رابطہ کریں۔
❌ بصورتِ دیگر، براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔
📞 تمام کانٹیکٹ نمبرز والدین یا سرپرستوں (ماں، باپ یا بھائی) کے ہیں۔
🇵🇰 یہ پاکستان ہے، یہاں لڑکیوں کے رشتے ان کے گھر والے طے کرتے ہیں، نہ کہ لڑکیاں خود۔
⚠️ اسکول، کالج یا غیر سنجیدہ دوستی کے ارادے سے آنے والے افراد سے گزارش ہے کہ یہاں سے دور رہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف سنجیدہ اور باوقار رشتوں کے لیے ہے۔
🚫 کسی بھی قسم کی ہراسانی، غیر سنجیدہ حرکت یا غلط نیت کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے،
جس کے تمام تر ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔
✨ براہِ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔ ✨
```
0 Comments:
Post a Comment