All Cast Rishtay Karachi

 


```

😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کے لیے لگائی گئی ہے

🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷

عمیما محفوظ | 18 سال | کراچی | سید

نامعمیما محفوظ
جنسخاتون
ازدواجی حیثیتغیر شادی شدہ
عمر18 سال
قد5 فٹ 3 انچ
تعلیمF.Sc پری میڈیکل کے لیے اپلائی کیا ہے
ذاتسید
مسلکسنی
رنگتگورا
مادری زباناردو

🔷 خاندانی تفصیل 🔷

والدریٹائرڈ، واٹر بورڈ
والدہاسکول کی مالک اور پرنسپل
بہن بھائیکل 6 بہن بھائی، 2 بھائی شادی شدہ اور 2 بہنیں شادی شدہ

🔷 رہائش 🔷

ملکپاکستان
شہرکراچی
علاقہشادمان ٹاؤن
رہائشاپنا فلیٹ
رقبہ70 گز

🔷 مطلوبہ رشتہ 🔷

  • شریف، باوقار اور تعلیم یافتہ خاندان
  • اپنا گھر ہو
  • عمر 24 سے 25 سال

نوٹ: براہِ کرم صرف متعلقہ اور سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں۔ کال کرنے کے بجائے اپنی مکمل پروفائل واٹس ایپ پر ارسال کریں۔ اگر رشتہ پسند آیا تو خود رابطہ کیا جائے گا۔

WhatsApp Brother: 0344-2293365

واٹس ایپ پر رابطہ کریں

🌸 اہم نوٹ برائے رشتہ جات 🌸

✔️ یہاں موجود تمام رشتے حقیقی (Real) ہیں۔
✔️ اگر آپ دی گئی شرائط / مطالبات کو پورا کر سکتے ہیں تو ہی رابطہ کریں۔
❌ بصورتِ دیگر، براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔

📞 تمام کانٹیکٹ نمبرز والدین یا سرپرستوں (ماں، باپ یا بھائی) کے ہیں۔
🇵🇰 یہ پاکستان ہے، یہاں لڑکیوں کے رشتے ان کے گھر والے طے کرتے ہیں، نہ کہ لڑکیاں خود۔

⚠️ اسکول، کالج یا غیر سنجیدہ دوستی کے ارادے سے آنے والے افراد سے گزارش ہے کہ یہاں سے دور رہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف سنجیدہ اور باوقار رشتوں کے لیے ہے۔

🚫 کسی بھی قسم کی ہراسانی، غیر سنجیدہ حرکت یا غلط نیت کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے،
جس کے تمام تر ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔

براہِ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔

```

0 Comments:

Post a Comment