All Cast Rishtay Islamabad

 


```

😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کے لیے لگائی گئی ہے

🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷

خاتون | پیدائش 2003 | اسلام آباد | سید

جنسخاتون
ازدواجی حیثیتسنگل / غیر شادی شدہ
سالِ پیدائش2003
قد5 فٹ 1 انچ
وزن46 کلوگرام
رنگتبہت صاف
حلیہخوبصورت، اسمارٹ اور سلم
معذورینہیں
تعلیمBE کمپیوٹر انجینئرنگ، بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد، جون 2024 میں مکمل
مزید تعلیمMS کر رہی ہیں، کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد
مذہباسلام
فرقہسنی (نظر و نیاز نہیں)
ذاتسید (اردو اسپیکنگ)

🔷 خاندانی تفصیل 🔷

والد کا پیشہاپنا آئی ٹی بزنس
والدہ کا پیشہگھریلو خاتون
بہنیں2 چھوٹی بہنیں
بہن 1BS کی طالبہ
بہن 2A-Level کی طالبہ

🔷 رہائش 🔷

موجودہ شہراسلام آباد
آبائی شہرکراچی
گھراسلام آباد میں اپنا گھر

🔷 مطلوبہ رشتہ 🔷

  • عمر 23 سے 29 سال
  • قد 5 فٹ 4 انچ سے زیادہ
  • شہر ترجیحاً اسلام آباد / راولپنڈی، کراچی بھی قابلِ قبول
  • فرقہ سنی
  • ذات کوئی بھی اچھی ذات، ترجیحاً اردو اسپیکنگ
  • تعلیم بیچلر یا اس سے زیادہ، ترجیحاً پروفیشنل تعلیم
  • خاندان تعلیم یافتہ، سادہ اور شریف ہو

نوٹ: براہِ کرم صرف متعلقہ اور سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں۔ کال کرنے کے بجائے اپنی مکمل پروفائل واٹس ایپ پر ارسال کریں۔ اگر رشتہ پسند آیا تو خود رابطہ کیا جائے گا۔

WhatsApp: 0333-3560635

واٹس ایپ پر رابطہ کریں



🌸 اہم نوٹ برائے رشتہ جات 🌸

✔️ یہاں موجود تمام رشتے حقیقی (Real) ہیں۔
✔️ اگر آپ دی گئی شرائط / مطالبات کو پورا کر سکتے ہیں تو ہی رابطہ کریں۔
❌ بصورتِ دیگر، براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔

📞 تمام کانٹیکٹ نمبرز والدین یا سرپرستوں (ماں، باپ یا بھائی) کے ہیں۔
🇵🇰 یہ پاکستان ہے، یہاں لڑکیوں کے رشتے ان کے گھر والے طے کرتے ہیں، نہ کہ لڑکیاں خود۔

⚠️ اسکول، کالج یا غیر سنجیدہ دوستی کے ارادے سے آنے والے افراد سے گزارش ہے کہ یہاں سے دور رہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف سنجیدہ اور باوقار رشتوں کے لیے ہے۔

🚫 کسی بھی قسم کی ہراسانی، غیر سنجیدہ حرکت یا غلط نیت کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے،
جس کے تمام تر ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔

براہِ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔

```

0 Comments:

Post a Comment