All Cast Rishtay Bahwalpur

 


```

😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کے لیے لگائی گئی ہے

🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷

حفصہ | 23 سال | بہاولپور | ارائیں

نامحفصہ
جنسلڑکی
ازدواجی حیثیتکنواری
عمر23 سال
قد5 فٹ
رنگتسفید
تعلیممیٹرک
دینی تعلیموفاق المدارس السلفیہ پاکستان کا چھ سالہ کورس مکمل، ترجمہ و تفسیر بھی مکمل
ماہانہ آمدن50,000 روپے
ذریعہ آمدنزراعت
مسلکالحدیث
ذاتارائیں
معذوریکوئی نہیں

🔷 خاندانی تفصیل 🔷

والدمحمد افضل — زراعت سے وابستہ
بہن بھائی5 بھائی، جن میں 4 شادی شدہ اور اپنے اپنے کاروبار سے وابستہ ہیں، جبکہ 1 بھائی زیرِ تعلیم ہے۔ 6 بہنیں، جن میں 5 شادی شدہ ہیں۔ امیدوار سب سے چھوٹی ہیں۔

🔷 رہائش 🔷

مکانذاتی مکان
پتہچک نمبر 6 بی سی، بہاولپور
شہربہاولپور
ذات / برادریارائیں

🔷 مطلوبہ رشتہ 🔷

  • ازدواجی حیثیت: کنوارہ
  • عمر: 24 سال
  • قد: 5 فٹ
  • تعلیم: کم از کم میٹرک لازمی ہو، دینی تعلیم بھی ہو
  • مسلک: الحدیث
  • ذات: ارائیں
  • مکان: اپنا مکان ہو
  • شہر: بہاولپور یا اس کے آس پاس، بورے والا یا خانیوال
  • ملک: پاکستان
  • مزید ڈیمانڈ: اپنا کاروبار کرتا ہو یا مولوی ہو اور کسی مسجد یا مدرسے میں پڑھاتا ہو

نوٹ: براہِ کرم صرف متعلقہ اور سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں۔ کال کرنے کے بجائے اپنی مکمل پروفائل واٹس ایپ پر ارسال کریں۔ اگر رشتہ پسند آیا تو خود رابطہ کیا جائے گا۔

WhatsApp: 0302-7139606

واٹس ایپ پر رابطہ کریں

🌸 اہم نوٹ برائے رشتہ جات 🌸

✔️ یہاں موجود تمام رشتے حقیقی (Real) ہیں۔
✔️ اگر آپ دی گئی شرائط / مطالبات کو پورا کر سکتے ہیں تو ہی رابطہ کریں۔
❌ بصورتِ دیگر، براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔

📞 تمام کانٹیکٹ نمبرز والدین یا سرپرستوں (ماں، باپ یا بھائی) کے ہیں۔
🇵🇰 یہ پاکستان ہے، یہاں لڑکیوں کے رشتے ان کے گھر والے طے کرتے ہیں، نہ کہ لڑکیاں خود۔

⚠️ اسکول، کالج یا غیر سنجیدہ دوستی کے ارادے سے آنے والے افراد سے گزارش ہے کہ یہاں سے دور رہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف سنجیدہ اور باوقار رشتوں کے لیے ہے۔

🚫 کسی بھی قسم کی ہراسانی، غیر سنجیدہ حرکت یا غلط نیت کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے،
جس کے تمام تر ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔

✨ براہِ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔ ✨

```

0 Comments:

Post a Comment