All Cast Rishtay Lahore


😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کے لیے لگائی گئی ہے

🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷

خاتون | 33 سال | لاہور | اہلِ سنت

جنسخاتون
ازدواجی حیثیتخلع شدہ (چند دن کی شادی)
عمر33 سال
قد5 فٹ 4 انچ
رنگتگوری
مسلکاہلِ سنت
مذہباسلام
قومیتپاکستانی
تعلیمMA Education
دینی تعلیمعالمہ فاضلہ
بچےنہیں

🔷 خاندانی تفصیل 🔷

والدZulfiqar
بہنیں4 (تمام شادی شدہ)
بھائی3
شادی شدہ بھائی2
غیر شادی شدہ بھائی1

🔷 رہائش 🔷

شہرلاہور
صوبہپنجاب
ملکپاکستان

🔷 مطلوبہ رشتہ 🔷

  • لڑکے کا ذاتی کاروبار ہو
  • لڑکے کا اپنا گھر ہو
  • تعلیم یافتہ ہو
  • لاہور سے تعلق رکھتا ہو
  • خوش اخلاق اور ذمہ دار ہو

نوٹ: براہِ کرم صرف سنجیدہ اور متعلقہ حضرات ہی رابطہ کریں۔ اپنی مکمل پروفائل واٹس ایپ پر ارسال کریں۔ اگر رشتہ مناسب ہوا تو خود رابطہ کیا جائے گا۔

Brother WhatsApp: 0326-0052016

واٹس ایپ پر رابطہ کریں



🌸 اہم نوٹ برائے رشتہ جات 🌸

✔️ یہاں موجود تمام رشتے حقیقی (Real) ہیں۔
✔️ اگر آپ دی گئی شرائط / مطالبات کو پورا کر سکتے ہیں تو ہی رابطہ کریں۔
❌ بصورتِ دیگر، براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔

📞 تمام کانٹیکٹ نمبرز والدین یا سرپرستوں (ماں، باپ یا بھائی) کے ہیں۔
🇵🇰 یہ پاکستان ہے، یہاں لڑکیوں کے رشتے ان کے گھر والے طے کرتے ہیں، نہ کہ لڑکیاں خود۔

⚠️ اسکول، کالج یا غیر سنجیدہ دوستی کے ارادے سے آنے والے افراد سے گزارش ہے کہ یہاں سے دور رہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف سنجیدہ اور باوقار رشتوں کے لیے ہے۔

🚫 کسی بھی قسم کی ہراسانی، غیر سنجیدہ حرکت یا غلط نیت کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے،
جس کے تمام تر ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔

براہِ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔


0 Comments:

Post a Comment