😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کے لیے لگائی گئی ہے
🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷
خاتون | 25 سال | ساہیوال | آرائیں (جھالندری)
| جنس | خاتون |
| ازدواجی حیثیت | طلاق یافتہ (ایک بچہ، عمر 3 سال) |
| عمر | 25 سال |
| قد | 5 فٹ 5 انچ |
| تعلیم | BS IT |
| پیشہ | آن لائن ورک |
| ذات | آرائیں (جھالندری) |
🔷 خاندانی تفصیل 🔷
| والد | بوائلر انجینئر |
| والدہ | گھریلو خاتون |
| بہن بھائی | 4 |
| جائیداد | موجود ہے |
🔷 رہائش 🔷
🔷 مطلوبہ رشتہ 🔷
- خوبصورت اور اچھے اخلاق والا ہو
- اچھی جاب یا اپنا کاروبار ہو
- ساہیوال یا قریبی شہر سے ہو
- اگر بچے کو قبول کرے تو بہتر
- اگر نہ بھی کرے تو کوئی مسئلہ نہیں
نوٹ: صرف سنجیدہ والدین یا سرپرست رابطہ کریں۔
کال کرنے کے بجائے مکمل پروفائل واٹس ایپ پر بھیجیں۔
WhatsApp Father: 03288982014
واٹس ایپ پر رابطہ کریں
🌸 اہم نوٹ برائے رشتہ جات 🌸
✔️ یہاں موجود تمام رشتے حقیقی (Real) ہیں۔
✔️ اگر آپ دی گئی شرائط / مطالبات کو پورا کر سکتے ہیں تو ہی رابطہ کریں۔
❌ بصورتِ دیگر، براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔
📞 تمام کانٹیکٹ نمبرز والدین یا سرپرستوں (ماں، باپ یا بھائی) کے ہیں۔
🇵🇰 یہ پاکستان ہے، یہاں لڑکیوں کے رشتے ان کے گھر والے طے کرتے ہیں، نہ کہ لڑکیاں خود۔
⚠️ اسکول، کالج یا غیر سنجیدہ دوستی کے ارادے سے آنے والے افراد سے گزارش ہے کہ یہاں سے دور رہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف سنجیدہ اور باوقار رشتوں کے لیے ہے۔
🚫 کسی بھی قسم کی ہراسانی، غیر سنجیدہ حرکت یا غلط نیت کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے،
جس کے تمام تر ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔
✨ براہِ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔ ✨
]]>
```
0 Comments:
Post a Comment