🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷
خاتون | 22 سال | سرگودھا | جٹ
| جنس: | خاتون |
| ازدواجی حیثیت: | غیر شادی شدہ |
| عمر: | 22 سال |
| قد: | 5'4" |
| رنگت: | صاف |
| مذہب: | اسلام |
| مسلک: | سنی |
| تعلیم: | BS انٹرنیشنل ریلیشنز (زیرِ تعلیم) |
| ذات: | جٹ |
🔷 خاندانی تفصیل 🔷
| والد: | ریٹائرڈ سرکاری ملازم |
| والدہ: | گھریلو خاتون |
| بہن بھائی: |
1 بڑا بھائی (شادی شدہ، اسسٹنٹ منیجر)، 1 بڑی بہن (شادی شدہ) |
🔷 رہائش 🔷
🔷 ذاتی خصوصیات 🔷
- عملی مسلمان
- بااخلاق اور باادب
- کھانا پکانے اور گھر داری میں مہارت
- بنیادی زندگی کی تمام صلاحیتوں سے واقف
- خاندان کو اہمیت دینے والی
🔷 مطلوبہ شریکِ حیات 🔷
- تعلیم یافتہ، لمبا قد (ترجیحاً 5'8" یا زیادہ)
- نیک دل، مہذب اور خاندان دوست
- دین کو اہمیت دینے والا اور عملی مسلمان
- سپورٹو، سمجھدار اور ذمہ دار
- باہمی احترام، اعتماد اور سمجھ بوجھ کے ساتھ زندگی گزارنے کا خواہشمند
نوٹ:
براہِ کرم صرف سرگودھا کے
ڈاکٹر، انجینئر یا بڑے کاروباری اور تعلیم یافتہ حضرات
ہی رابطہ کریں۔
کال کر کے پریشان نہ کریں۔
اپنی مکمل پروفائل اور تصویر
ہمارے واٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں۔
اگر رشتہ ہمیں پسند آیا تو ہم خود رابطہ کر لیں گے۔
WhatsApp Number (Brother): 0305-7270177
واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0 Comments:
Post a Comment