🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷
خاتون | 21 سال | کراچی | سِدِّیقی
| جنس: | خاتون |
| ازدواجی حیثیت: | سنگل |
| نام: | xyz |
| تاریخِ پیدائش: | 05 ستمبر 2003 |
| قد: | 5'1" |
| رنگِ روپ: | صاف |
| تعلیم: | BBA (زیرِ تکمیل) — اقراء یونیورسٹی |
| ماہانہ آمدنی / ذریعۂ آمدنی: | (موجود نہیں) |
| مذہبی مسلک: | دیوبندی |
| ذات: | سِدِّیقی (اردو بولنے والی) |
| معذوری: | نہیں |
🔷 خاندانی صورتحال 🔷
| والد کا پیشہ: | پرائیویٹ نوکری |
| والدہ: | گھریلو خاتون |
| بہن بھائی: | 3 چھوٹی بہنیں (شادی شدہ نہیں) |
🔷 رہائش 🔷
| گھر: | ملکیت |
| موجودہ پتہ: | نارتھ ناظم آباد بلاک N، باعث ٹاؤن |
| شہر: | کراچی |
| قومیت: | پاکستانی |
🔷 مطلوبہ شریکِ حیات 🔷
- ازدواجی حیثیت: سنگل
- مالی حیثیت: مڈل کلاس یا اس سے اوپر
- عمر: 30 سال سے کم
- قد: 5'8" یا اس سے زیادہ
- تعلیم: ڈگری ہولڈر
- مسلک: دیوبندی
- ذات: اردو بولنے والی
- گھر: اپنی ملکیت
- شہر: کراچی
- مقامِ ازدواج: پاکستان یا بیرونِ ملک
مزید: وہ مرد مذہبی ہو، رشتوں اور حدود کا احترام کرے، ذمّے دار ہو۔
براہِ کرم صرف درج ذیل افراد رابطہ کریں:
صرف کراچی کے ڈاکٹر، انجینئر یا بڑے کاروباری حضرات۔ عمر 30 سال سے زائد نہ ہو۔ لڑکا کنوارہ ہو۔ جو لوگ مانگ پوری کر سکیں وہی رابطہ کریں۔ کال کر کے پریشان نہ کریں۔ واٹس ایپ پر اپنی پروفائل اور تصویر بھیج دیں — اگر رشتہ پسند آیا تو ہم خود رابطہ کریں گے۔
WhatsApp Number (Father): +923122886244
واٹس ایپ پر رابطہ کریں
نوٹ: براہِ کرم صرف متعینہ شرائط رکھنے والے افراد ہی رابطہ کریں۔
0 Comments:
Post a Comment