Rajput Rishtay Bahawalpur Multan


😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، بس ہماری ویب سائٹ کو خوبصورت بنانے کے لیے لگائی گئی ہے

👰 ضرورتِ رشتہ

نام: Abc
Gender: Female
عمر: 24 سال
شہر: بہاولپور
تعلیم: Doctor of Veterinary Medicine (DVM)
مسلک: سنی
کاسٹ: راجپوت (انڈیا ضلع جالندھر)
قد: 5 فٹ 3 انچ
رنگت: صاف رنگ

💼 جاب:
سینئر ویٹرنری آفیسر ایک معروف ہسپتال میں

👨‍👩‍👧‍👦 فیملی بیک گراؤنڈ:
والد: ریٹائرڈ گورنمنٹ آفیسر (BPS-18)
والدہ: گورنمنٹ ٹیچر
بہن بھائی: 3 چھوٹی بہنیں اور 1 چھوٹا بھائی (امیدوار کے علاوہ)

🏠 رہائش:
ذاتی 10 مرلہ مکان بہاولپور میں

📱 WhatsApp Number father: 0306-7769788

📌 نوٹ:
صرف بہاولپور یا اس کے قریب (مثلاً ملتان) کے لوگ رابطہ کریں۔
امیدوار راجپوت فیملی سے ہو، تعلیم کم از کم گریجویٹ ہو۔
ملازمت یا اپنا کاروبار ہو، قد 5.7 سے 5.11 کے درمیان ہو۔
نیک، شریف اور معزز فیملی سے تعلق ہو۔
دوسری شادی والے ہرگز رابطہ نہ کریں۔
اپنی پروفائل اور تصویر WhatsApp پر بھیجیں۔ اگر رشتہ پسند آیا تو ہم خود رابطہ کریں گے۔
Hello یا Hi والا میسج بھیجنے والوں کو بلاک کر دیا جائے گا۔
کال کر کے پریشان مت کریں۔

✅ صرف ڈاکٹر، انجینئر، گورنمنٹ جاب یا بڑا بزنس مین رابطہ کریں۔
✅ صرف بہاولپور یا قریبی علاقوں (مثلاً ملتان) کے لوگ رابطہ کریں۔
✅ صرف سنجیدہ اور والدین/سرپرست ہی رابطہ کریں۔

0 Comments:

Post a Comment