All Cast Rishtay Gujranwala

😊 دوستو! یہ تصویر صرف نمائشی ہے، اصلی نہیں۔ ویب سائٹ کو خوبصورت بنانے کے لیے لگائی گئی ہے۔

👰 ضرورتِ رشتہ

جینڈر: Female
نام: XYZ
عمر: 27 سال (03 فروری 1998)
ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ
قد: 5 فٹ 4 انچ


🎓 تعلیمی تفصیلات:
M.Com (پہلی پوزیشن) — پنجاب یونیورسٹی

💼 پیشہ:
کوئی نوکری نہیں

🕌 مذہبی تفصیلات:
ذات: Arain
مذہب: اسلام
مسلک: اہلِ سنت

🏠 رہائش:
گھر والد کی ملکیت، 4½ مرلہ
شہر: گوجرانوالہ
ایڈریس: رہوالی، گوجرانوالہ
قومیت: پاکستانی

👨‍👩‍👧‍👦 خاندانی تفصیلات:
والد: ریٹائرڈ آرمی پرسن
والدہ: گھریلو خاتون
بہنیں: 3 (2 شادی شدہ)
بھائی: 1 (بیرونِ ملک)


💞 خواہشات / ریکوائرمنٹ:
عمر: 30 تا 32 سال
قد: کم از کم 5 فٹ 8 انچ
شہر: گوجرانوالہ، گکھڑ، وزیرآباد، کامونکی، مریدکے، شاہدرہ باغ
(دیہی علاقے کے امیدوار رابطہ نہ کریں)

ذات: Arain، Warraich، Rajpoot یا اسی طرح کے شریف خاندان
تعلیم: ڈگری ہولڈر
روزگار: اچھی جاب یا اپنا کاروبار

❌ دلچسپی نہیں: اسکول ٹیچر، پروفیسر، لیکچرار، پولیس، آرمی، خطیب یا ڈرائیور حضرات
✅ سنجیدہ، شریف، دیندار اور گھر بسانے والے امیدوار رابطہ کریں۔


📱 WhatsApp Number for Contact (Brother):
WhatsApp: +92 346 6844380
📌 نوٹ: براہ کرم صرف واٹس ایپ پر اپنی پروفائل اور تصویر بھیجیں۔ کال کر کے پریشان نہ کریں۔ اگر رشتہ مناسب ہوا تو ہم خود رابطہ کریں گے۔

✅ صرف تعلیم یافتہ، جاب یا بزنس والے افراد رابطہ کریں۔
✅ صرف کنوارے امیدوار رابطہ کریں۔
✅ صرف گوجرانوالہ یا قریبی شہروں کے لوگ رابطہ کریں۔
❌ شادی بیورو والے رابطہ نہ کریں۔

0 Comments:

Post a Comment