All Cast Rishtay Khanewal



😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، بس ہماری ویب سائٹ کو خوبصورت بنانے کے لیے لگائی گئی ہے

💫 Personal Information

💫 نام: abc
💫 عمر: 25 سال
💫 شہر: خانیوال
💫 تعلیم: ماسٹرز اکانامکس (جاری)
💫 کالج / یونیورسٹی: گرلز ڈگری کالج خانیوال
💫 کاسٹ: مغل
💫 مسلک: سنی
💫 ازدواجی حیثیت: سنگل
💫 قد: 5.2
💫 ڈس ایبلیٹی: کوئی نہیں

👨‍👩‍👧‍👦 فیملی تفصیلات

💫 والد: پاک آرمی سے ریٹائرڈ
💫 والدہ: گھریلو خاتون
💫 بھائی: 2 (ایک وزارت دفاع میں، دوسرا پاک ائیر فورس میں)

🏠 رہائش

💫 مکان: ذاتی
💫 ایڈریس: بختیاری ولاز، نزد ڈی ایچ کیو اسپتال خانیوال
💫 موجودہ شہر: خانیوال

📌 نوٹ: خانیوال یا آس پاس کے شہر کے لوگ رابطہ کریں۔ صرف کنوارے لڑکے، مغل کاسٹ ہوں تو زیادہ بہتر ہے۔ ڈاکٹر، انجینئر، گورنمنٹ جاب یا بڑا بزنس کرنے والے رابطہ کریں۔ اپنی پروفائل اور تصویر ہمارے واٹس ایپ پر بھیج دیں۔ رشتہ پسند آنے پر خود رابطہ کر لیں گے، کال کر کے پریشان نہ کریں۔

0 Comments:

Post a Comment