All cast Rishtay Karachi

😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، بس ہماری ویب سائٹ کو خوبصورت بنانے کے لیے لگائی گئی ہے

👰 ضرورتِ رشتہ

جینڈر: Female
عمر: 31 سال
قد: 5 فٹ 3 انچ
ازدواجی حیثیت: Widowed (1 بیٹا — 9 سال کا)
تعلیم: F.A
پیشہ: نہیں
شہر: کراچی
کاسٹ: Syed (والد کا تعلق انڈیا سے)
خاندانی پس منظر: والد سرکاری آفیسر (فوت)، والدہ حیات (گھر دار)، 4 بہن بھائی سب شادی شدہ
پراپرٹی: نہیں


💞 خواہشات / ریکوائرمنٹ:
دیندار، نمازی، خاندانی اور شریف انسان ہو۔ میری رنگت سانولی ہے اور میں پردہ کرتی ہوں۔ مرد کی عمر 38 تا 40 سال ہونی چاہیے۔ اچھی جاب ہو، علیحدہ ذاتی گھر ہو، جوائنٹ فیملی میں شادی نہیں کرنی۔ ایک بچہ قابلِ قبول ہے (6 سے 7 سال کی عمر تک)۔ سنجیدہ اور گھر بسانے والے لوگ رابطہ کریں۔ Widow یا Late Marriage والے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ Divorcee والے رابطہ نہ کریں۔ صرف پاکستان کے شہر کراچی کے لوگ رابطہ کریں (Urdu Speaking)۔

📱 WhatsApp Number for Contact (Parents/Guardians):
WhatsApp: +92 333 0377815
📌 نوٹ: براہِ کرم صرف واٹس ایپ پر اپنی پروفائل اور تصویر بھیجیں۔ کال کر کے پریشان مت کریں۔ اگر رشتہ مناسب ہوا تو ہم خود رابطہ کریں گے۔ شادی بیورو والے معذرت، رابطہ نہ کریں۔ صرف والدین/سرپرست کے ذریعے بات چیت ہوگی۔

✅ صرف ڈاکٹر، انجینئر، سرکاری نوکری کرنے والے یا بڑا بزنس مین رابطہ کریں۔ ✅ صرف کنوارے لوگ رابطہ کریں۔ ✅ صرف کراچی اور آس پاس کے لوگ (Urdu Speaking) رابطہ کریں۔

0 Comments:

Post a Comment