All Cast Rishtay Faisalabad

😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، بس ہماری ویب سائٹ کو خوبصورت بنانے کے لیے لگائی گئی ہے

🔎 ضرورتِ رشتہ

نام: Xyz

صنف: خاتون

عمر: 25 سال

قد: 5 فٹ 2 انچ

تعلیم: ایم اے ایجوکیشن (گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد)
ایم اے اسلامیات (ای۔آئی۔او۔یو)

جاب: نہیں

والد: مرحوم (این ٹی سی ملازم)

والدہ: گھریلو خاتون

مسلك: اہل حدیث

ذات: جٹ (چھینا) — ہجرتی خاندان امرتسر، انڈیا

شہر: فیصل آباد

مذہب: اسلام

ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ

👨‍👨‍👧‍👧 خاندانی تفصیل

بھائی: 2

  • بڑا بھائی: ایم بی بی ایس ڈاکٹر، گورنمنٹ سروس BPS-18، میڈیکل آفیسر فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی
  • چھوٹا بھائی: ایم فل کمپیوٹر سائنس، پی ایچ ڈی کمپیوٹر سائنس (زیر تعلیم) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد

بہنیں: 2 (ایک شادی شدہ)

🏠 گھر کی تفصیل

مکان: اپنا (ماڈل سٹی رائل ولاز فیصل آباد)

سائز: 7.5 مرلہ ڈبل اسٹوری نیا تعمیر شدہ مکان

اضافی: ایک اور مکان + زرعی زمین (جڑانوالہ روڈ پر)

📞 رابطہ

WhatsApp: 0308-6638369

 صرف بھائی سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

✅ صرف ڈاکٹر، انجینئر، بڑے بزنس مین یا گورنمنٹ جاب والے حضرات رابطہ کریں۔

✅ صرف فیصل آباد یا قریبی شہروں کے افراد رابطہ کریں۔

✅ صرف والدین/سرپرست کے ذریعے رابطہ ہو۔

❌ غریب یا دوسری شادی والے حضرات بالکل رابطہ نہ کریں۔

📌 اپنی پروفائل اور تصویر واٹس ایپ پر ارسال کریں — اگر رشتہ پسند آیا تو ہم خود رابطہ کریں گے۔ کال کر کے براہِ کرم پریشان نہ کریں۔

0 Comments:

Post a Comment