All cast Rishtay Bahawalpur


 
یہ پکچر فیک ہے یہ صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کےلئے لگائی گئی ہے

فیملی کے ساتھ ھو اپنا گھر ھو کھاتے پیتے لوگ ھوں۔سرکاری ملازم یا نظر آنے والا کاروبارکرنے والا ھواور مذھبی بھی ھوں

POST NO:150

ZARORAT E RISHTA 

CITY: ضلع بہاولپور نزد تحصیل احمد پور شرقیہ

GENDER: فیمیل

CASTE DETAILS: لوکل راجپوت پنجابی 

AGE:35,36لیٹ  میرج لیکن عن میرڈ

HEIGHT:5.6

EDUCATION:ایف اے  کلیئر نہیں کیا تھا

JOB:گھر داری میں ماھر،باپردہ صوم و صلوٰۃ کی پابند سنی اھل سنت والجماعت دیوبندی 

FATHER DTAIL:زمیندار

MOTHER :گھریلو خاتون

SIBLINGS:چار بہنیں اور تین بھائی دو بہنیں اور دو بھائی شادی شدہ

PROPERTY (yes/No):والد کی تھوڑی سی زمین ھے

REQUIREMENT: 

CONTACT NO:والدکاوٹسپ نمبر WHATSAPP. 03017757561

CONTACT ONLY PARENTS/GUARDIANS.جی ھروقت رابطہ ھوسکتاھے لیکن گفتگو شستہ اور معیاری ھونی چاھیئے رشتہ ضلع بہاولپور سٹی یا اسکے آس پاس کے سٹی میں ھی کریں گے گھر اپناھو لڑکے کی عمر 32سے38ھونی چاھیئے بزرگ فیملی ممبرز شامل ھونے چاھئیں گھر میں بجلی، اچھا پینے کا پانی اور گیس ھونی چاھیئے لڑکا بھی  سنگل ھو سنت کی مطابق داڑھی والا قابل ترجیح ھوگاراجپوت پنجابی ،سید گیلانی،شیخ یا اچھے جاٹ ھوں سرائیکی صاحبان سے معذرت  اھل تشیع یاقادیانی سے بھی دوری ھے

0 Comments:

Post a Comment