صرف لاہور شہر کے لوگ رابطہ کریں کاسٹ جٹ یا باجوہ ہو صرف بزنس مین رابطہ کریں جو 1 لاکھ سے 2 یا 3 لاکھ تک کماتے یوں جاب والا نہیں چاہیے مینٹل قسم کے غصے والے جاہل قسم کے لوگ رابطہ نہ کریں لڑکا نمازی ہو کسی طرح کا نشہ نہ کرتا ہو کسی جرائم میں ملوث نہ ہو بیوی کے حقوق جانتا ہوں لڑکی خلع یافتہ ہے اور بچے والی ہے لڑکا خوشحال ہو اس کا اپنا گھر ہو فضول لوگ رابطہ کر کے اپنا اور ہمارا ٹائم برباد نہ کریں سکول کالج میں پڑھنے والے سٹوڈنٹ کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا جو لڑکی کا نمبر سمجھ کر لوگوں کو پریشان کرتے ہیں
لڑکیوں کی پوسٹ پر اکثر پکچر فیک ہوتی ہیں جو ویب سائٹ کی خوبصورتی کےلئے لگائی جاتی ہیں پکچر لینا دینا لڑکی والوں اور لڑکے والوں کا کام ہوتا ہے ہمارا نہیں ہمارا کام نمبر دینا اور رابطہ کروانا ہوتا ہے پہلے پوسٹ کو پڑھ لو پھر اگر رشتہ پسند آئے لڑکی والوں کی فیملی سے اپنی فیملی کی بات کروا دو
Gender- female
Nane- XYZ
Age-39
Martial status-devorce
Two kids live with me
Education
F-A computer cource English language cource
Family information
Papa passed away
Mother-alive
Brothers-2
Sister- no
Married brother-2
Maslik-sunni
Inquirment
Life partner age limit 40 to 45
Own home own car own business kids accepted








0 Comments:
Post a Comment