All cast Rishtay


 POST NO:

ZARORAT E RISHTA 

CIty. Near ofAhmed Pur East

GENDER: لڑکی لیٹ میرج ھےاور غیر شادی شدہ ھےلڑکابھی غیر شادی شدہ ھوسنت کے مطابق داڑھی اور پابند صوم صلوٰۃ زیادہ پسندیدہ ھوگا۔ لڑکی پابند صوم و صلوٰۃ اور باپردہ ھے گھر گرھستی میں ماھر ھے گھر کوجنت نظیر بنائے گی اھل سنت والجماعت دیوبندی ھے

CASTE DETAILS: راجپوت پنجابی ھے رشتےدار ی گیلانی سیداورھاشمی قریشی ،سے بھی ھے۔لیکن شیعہ  اھل حدیث اور مرزائی قادیانی سےبلکل بھی رشتہ نہیں ۔کریں گے


4

AGE:34to35yrs. not slim not bulky Normal body.khush shkal Hy,mother,s language Punjabi but gher mein bachay apass mein Urdu bolty hin

HEIGHT:5'.8"

EDUCATION:fa tk parha but kisi waja sy exam nhi dia ja suckaa

JOB:

FATHER۔alive DTAIL:zamin Ki nighrani.

MOTHER:House wife

SIBLINGS:3 sons2married.4doughters2married

PROPERTY (yes/No):yes 8Aceres zrai zamin hy

REQUIREMENT: 

CONTACT NO:only whatt,s up N03017757561jazz

CONTACT ONLY PARENTS 

 رشتہ ضلع بہاولپور کی حدودمیں ھی کریں گے اور کسی سٹی میں ھی کریں گےلڑکا سنگل ھی ھونا چاھیئے لڑکے کی عمر30سے38سال کے درمیان بہتر رھیگی پنجابی یا اردو بولنے والی فیملی ھوتعلیم کم از میٹرک ھو زیادہ جتنی مرضی ھو سرکاری ملازم یا نظر آنے والا کاروبار ھوگھر اپنا ھو لڑکے کی فیملی رابطہ کریگی بیٹی کی پک بھی فیملی کے طلب کرنے پر ھی ملیگی میں نے اپنے متعلق اوراپنی بیٹی کے متعلق کوجوبھی معلومات دی ھے سو فیصد درست دی ھےگھر آکر دیکھنے پر ان شاءاللہ تعالیٰ اس سے بھی اچھا ھی ملیگا رشتے نبھانے کے لیئے کیئے جاتے ھیں محض تجربے کے لیئے کیئے جاتے ھیں اس لیئے اچھی طرح ایک دوسرے کو سوچنے کا دیکھنے موقع ملنا چاھیئے تاکہ انمول فیصلہ ھوسکے۔ان شاءاللہ تعالیٰ کوئی غیر ضروری شرائط نہی ھونگی شریعت کو ھی فالو کیا جائیگا اور یہی طرز عمل لڑکے والوں کیطرف سے بھی ھونا چاھیئے ۔کوئی لمبی چوڑی بارات نہیں ھوگی جوپانچ سات دس افراد پر مشتمل ھوگی نکاح مسنون مسجد شریف میں ھوگافضول رسومات سے پرھیز کرناھوگا اللہ پاک ھر دو فریق کے لیئے آسانی پیدا فرمائے اور منتخب جوڑے کو خوب  خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

0 Comments:

Post a Comment