All Cast Rishtay Lahore

 


```

😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کے لیے لگائی گئی ہے

🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷

خاتون | 24 سال | لاہور | راجپوت

جنسخاتون
ازدواجی حیثیتغیر شادی شدہ
عمر24 سال
قد5 فٹ 5 انچ
معذورینہیں
تعلیمMPhil، University of Lahore
پیشہوفاقی حکومت، FGEI میں مستقل ملازمت، BPS-17
مذہباسلام
فرقہسنی
ذاتراجپوت

🔷 خاندانی تفصیل 🔷

والد سابق انجینئر، نجی شعبے میں خدمات انجام دیں، اب اپنا کاروبار کرتے ہیں
والدہ گھریلو خاتون
بڑا بھائی BS Electronic & Electrical Systems، University of Lahore، انڈسٹری میں ملازمت
دوسرا بھائی BBA، بینک میں Finance Officer، MBA Scholar، Bahria University Lahore
بہن MPhil، University of the Punjab، وفاقی حکومت FGEI میں مستقل ملازمت، BPS-17
شادی شدہ بہن بھائی کوئی نہیں

🔷 رہائش 🔷

موجودہ شہر لاہور
آبائی شہر لاہور
علاقہ PIA Society، لاہور
رہائش کرائے کا گھر

🔷 مطلوبہ رشتہ 🔷

  • شہر: لاہور
  • ذات: کوئی بھی
  • آرمی آفیسر یا سرکاری ملازم
  • کم از کم BPS-17 یا اس سے اوپر

نوٹ: براہِ کرم صرف متعلقہ اور سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں۔ کال کرنے کے بجائے اپنی مکمل پروفائل واٹس ایپ پر ارسال کریں۔ اگر رشتہ پسند آیا تو خود رابطہ کیا جائے گا۔

WhatsApp Brother: 0327-4642368

واٹس ایپ پر رابطہ کریں


🌸 اہم نوٹ برائے رشتہ جات 🌸

✔️ یہاں موجود تمام رشتے حقیقی (Real) ہیں۔
✔️ اگر آپ دی گئی شرائط / مطالبات کو پورا کر سکتے ہیں تو ہی رابطہ کریں۔
❌ بصورتِ دیگر، براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔

📞 تمام کانٹیکٹ نمبرز والدین یا سرپرستوں (ماں، باپ یا بھائی) کے ہیں۔
🇵🇰 یہ پاکستان ہے، یہاں لڑکیوں کے رشتے ان کے گھر والے طے کرتے ہیں، نہ کہ لڑکیاں خود۔

⚠️ اسکول، کالج یا غیر سنجیدہ دوستی کے ارادے سے آنے والے افراد سے گزارش ہے کہ یہاں سے دور رہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف سنجیدہ اور باوقار رشتوں کے لیے ہے۔

🚫 کسی بھی قسم کی ہراسانی، غیر سنجیدہ حرکت یا غلط نیت کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے،
جس کے تمام تر ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔

✨ براہِ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔ ✨

```

0 Comments:

Post a Comment