Pages - Menu

Pages - Menu

Pages

All Cast Rishtay Rawalpindi

 


```

😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کے لیے لگائی گئی ہے

🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷

خاتون | 23 سال | راولپنڈی | راجپوت

نامXYZ
جنسخاتون
ازدواجی حیثیتغیر شادی شدہ
عمر23 سال
قد5 فٹ 1 انچ
زباناردو، پنجابی
تعلیمانٹرمیڈیٹ
مذہباسلام
ذات / برادریراجپوت
مسلکسنی

🔷 خاندانی تفصیل 🔷

والدمرحوم
والدہگھریلو خاتون
بہن بھائی3 بھائی

🔷 رہائش و جائیداد 🔷

شہرراولپنڈی
گھراپنا گھر

🔷 دیگر معلومات 🔷

  • لڑکی شرعی پردے کا اہتمام کرتی ہیں۔
  • دینی اور دنیاوی معاملات کی سمجھ رکھنے والے خاندان سے تعلق ہے۔
  • رشتہ دینی مزاج اور اچھے اخلاق رکھنے والے شخص کے لیے مطلوب ہے۔

🔷 مطلوبہ رشتہ 🔷

  • لڑکا غیر شادی شدہ ہو۔
  • اچھی طرح سیٹل اور ذمہ دار ہو۔
  • اپنا گھر رکھتا ہو۔
  • عمر 24 سے 32 سال کے درمیان ہو۔
  • پانچ وقت کی نماز کا پابند ہو۔
  • دین اور دنیا دونوں کی سمجھ بوجھ رکھتا ہو۔
  • دین دار اور دین کو اہمیت دینے والا ہو۔
  • لڑکی کے شرعی پردے کے معمول کا احترام کرے۔
  • میلاد کے معاملے میں سخت اختلاف رکھنے والا نہ ہو۔
  • صرف راولپنڈی یا اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔

نوٹ: براہِ کرم صرف متعلقہ اور سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں۔ کال کرنے کے بجائے اپنی مکمل پروفائل واٹس ایپ پر ارسال کریں۔ رابطہ صرف والدہ یا والدین/سرپرست حضرات کریں۔ اگر رشتہ پسند آیا تو خود رابطہ کیا جائے گا۔

WhatsApp Mother: 0333-8408316

واٹس ایپ پر والدہ سے رابطہ کریں

🌸 اہم نوٹ برائے رشتہ جات 🌸

✔️ یہاں موجود تمام رشتے حقیقی (Real) ہیں۔
✔️ اگر آپ دی گئی شرائط / مطالبات کو پورا کر سکتے ہیں تو ہی رابطہ کریں۔
❌ بصورتِ دیگر، براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔

📞 تمام کانٹیکٹ نمبرز والدین یا سرپرستوں (ماں، باپ یا بھائی) کے ہیں۔
🇵🇰 یہ پاکستان ہے، یہاں لڑکیوں کے رشتے ان کے گھر والے طے کرتے ہیں، نہ کہ لڑکیاں خود۔

⚠️ اسکول، کالج یا غیر سنجیدہ دوستی کے ارادے سے آنے والے افراد سے گزارش ہے کہ یہاں سے دور رہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف سنجیدہ اور باوقار رشتوں کے لیے ہے۔

🚫 کسی بھی قسم کی ہراسانی، غیر سنجیدہ حرکت یا غلط نیت کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے،
جس کے تمام تر ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔

براہِ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔

```

No comments:

Post a Comment