Pages - Menu

Pages - Menu

Pages

All Cast Rishtay Lahore

 


```

😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کے لیے لگائی گئی ہے

🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷

خاتون | 29 سال | فیصل آباد | راجپوت راؤ

نامXYZ
جنسخاتون
ازدواجی حیثیتمعلومات فراہم نہیں کی گئیں
عمر29 سال
قد4 فٹ 10 انچ
تعلیمBS (Hons) English — GCWUF فیصل آباد
پیشہفیصل آباد میں انگلش میڈیم اسکول کا انتظام و انصرام
تجربہ5 سال
ذات / برادریراجپوت راؤ

🔷 خاندانی تفصیل 🔷

والدانگلش لینگویج پروفیسر
والدہگھریلو خاتون
بہن بھائی1 بھائی اور 6 بہنیں
خاندانی ترتیبدوسرے نمبر پر

🔷 بہن بھائیوں کی تفصیل 🔷

بڑی بہنBS (Hons) Computer Science — UCP، شادی شدہ
چھوٹی بہنBS (Hons) English — GCWUF، غیر شادی شدہ
چھوٹا بھائیElectrical Engineering — UET

🔷 رہائش 🔷

شہرفیصل آباد
علاقہواپڈا سٹی، ایکسپریس وے، فیصل آباد
گھراپنا گھر

🔷 مطلوبہ رشتہ 🔷

  • اچھے اور باعزت خاندان سے تعلق ہو
  • لڑکا ملازمت پیشہ یا اپنا کاروبار کرنے والا ہو
  • سنی ہو
  • ذات برادری کی سخت پابندی نہیں

نوٹ: براہِ کرم صرف متعلقہ اور سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں۔ کال کرنے کے بجائے اپنی مکمل پروفائل واٹس ایپ پر ارسال کریں۔ اگر رشتہ پسند آیا تو خود رابطہ کیا جائے گا۔

WhatsApp Father: 0307-6058887

واٹس ایپ پر رابطہ کریں

WhatsApp Mother: 0305-4939390

واٹس ایپ پر والدہ سے رابطہ کریں

🌸 اہم نوٹ برائے رشتہ جات 🌸

✔️ یہاں موجود تمام رشتے حقیقی (Real) ہیں۔
✔️ اگر آپ دی گئی شرائط / مطالبات کو پورا کر سکتے ہیں تو ہی رابطہ کریں۔
❌ بصورتِ دیگر، براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔

📞 تمام کانٹیکٹ نمبرز والدین یا سرپرستوں (ماں، باپ یا بھائی) کے ہیں۔
🇵🇰 یہ پاکستان ہے، یہاں لڑکیوں کے رشتے ان کے گھر والے طے کرتے ہیں، نہ کہ لڑکیاں خود۔

⚠️ اسکول، کالج یا غیر سنجیدہ دوستی کے ارادے سے آنے والے افراد سے گزارش ہے کہ یہاں سے دور رہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف سنجیدہ اور باوقار رشتوں کے لیے ہے۔

🚫 کسی بھی قسم کی ہراسانی، غیر سنجیدہ حرکت یا غلط نیت کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے،
جس کے تمام تر ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔

براہِ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔

```

No comments:

Post a Comment