😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کے لیے لگائی گئی ہے
🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷
خاتون | پیدائش 2003 | اسلام آباد | سید
| جنس | خاتون |
| ازدواجی حیثیت | سنگل / غیر شادی شدہ |
| سالِ پیدائش | 2003 |
| قد | 5 فٹ 1 انچ |
| وزن | 46 کلوگرام |
| رنگت | بہت صاف |
| حلیہ | خوبصورت، اسمارٹ اور سلم |
| معذوری | نہیں |
| تعلیم | BE کمپیوٹر انجینئرنگ، بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد، جون 2024 میں مکمل |
| مزید تعلیم | MS کر رہی ہیں، کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد |
| مذہب | اسلام |
| فرقہ | سنی (نظر و نیاز نہیں) |
| ذات | سید (اردو اسپیکنگ) |
🔷 خاندانی تفصیل 🔷
| والد کا پیشہ | اپنا آئی ٹی بزنس |
| والدہ کا پیشہ | گھریلو خاتون |
| بہنیں | 2 چھوٹی بہنیں |
| بہن 1 | BS کی طالبہ |
| بہن 2 | A-Level کی طالبہ |
🔷 رہائش 🔷
| موجودہ شہر | اسلام آباد |
| آبائی شہر | کراچی |
| گھر | اسلام آباد میں اپنا گھر |
🔷 مطلوبہ رشتہ 🔷
- عمر 23 سے 29 سال
- قد 5 فٹ 4 انچ سے زیادہ
- شہر ترجیحاً اسلام آباد / راولپنڈی، کراچی بھی قابلِ قبول
- فرقہ سنی
- ذات کوئی بھی اچھی ذات، ترجیحاً اردو اسپیکنگ
- تعلیم بیچلر یا اس سے زیادہ، ترجیحاً پروفیشنل تعلیم
- خاندان تعلیم یافتہ، سادہ اور شریف ہو
نوٹ: براہِ کرم صرف متعلقہ اور سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں۔ کال کرنے کے بجائے اپنی مکمل پروفائل واٹس ایپ پر ارسال کریں۔ اگر رشتہ پسند آیا تو خود رابطہ کیا جائے گا۔
WhatsApp: 0333-3560635
🌸 اہم نوٹ برائے رشتہ جات 🌸
✔️ یہاں موجود تمام رشتے حقیقی (Real) ہیں۔
✔️ اگر آپ دی گئی شرائط / مطالبات کو پورا کر سکتے ہیں تو ہی رابطہ کریں۔
❌ بصورتِ دیگر، براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔
📞 تمام کانٹیکٹ نمبرز والدین یا سرپرستوں (ماں، باپ یا بھائی) کے ہیں۔
🇵🇰 یہ پاکستان ہے، یہاں لڑکیوں کے رشتے ان کے گھر والے طے کرتے ہیں، نہ کہ لڑکیاں خود۔
⚠️ اسکول، کالج یا غیر سنجیدہ دوستی کے ارادے سے آنے والے افراد سے گزارش ہے کہ یہاں سے دور رہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف سنجیدہ اور باوقار رشتوں کے لیے ہے۔
🚫 کسی بھی قسم کی ہراسانی، غیر سنجیدہ حرکت یا غلط نیت کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے،
جس کے تمام تر ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔
✨ براہِ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔ ✨
No comments:
Post a Comment