😊 دوستو! یہ تصویر اصلی نہیں ہے، صرف ویب سائٹ کی خوبصورتی کے لیے لگائی گئی ہے
🔷 ضرورتِ رشتہ 🔷
خاتون | 28 سال | بورے والا، ضلع وہاڑی | راجپوت رانا
| جنس | خاتون |
| ازدواجی حیثیت | غیر شادی شدہ |
| عمر | 28 سال |
| قد | 5 فٹ 5 انچ |
| تعلیم | ماسٹرز اِن سپورٹس سائنس |
| پیشہ | فی الحال کوئی جاب نہیں |
| ذات | راجپوت رانا (گوٹھ: منج) |
| معذوری | الحمدللہ کوئی نہیں |
🔷 خاندانی تفصیل 🔷
| والد | الحمدللہ حیات ہیں |
| والدہ | الحمدللہ حیات ہیں |
| بہن بھائی | 2 بھائی، 2 بہنیں (بشمول خود) |
| ازدواجی حیثیت بہن بھائی | 1 بھائی شادی شدہ، 1 بہن کا نکاح ہو چکا ہے |
| خاندانی معلومات | ایک بھائی آن لائن ورک کرتے ہیں، ایک بھائی حافظِ قرآن و نعت خواں ہیں، ایک بہن حافظِ قرآن ہیں۔ |
🔷 رہائش و جائیداد 🔷
| شہر | بورے والا، ضلع وہاڑی |
| مکان | 5 مرلہ ذاتی مکان |
🔷 مطلوبہ رشتہ 🔷
- عمر 28 سے 33 سال
- صرف راجپوت خاندان سے تعلق ہو
- اچھی تعلیم یافتہ شخصیت ہو
- اچھا کاروبار یا اچھی جاب ہو
- نیک سیرت، شریف اور خاندانی اقدار کا حامل ہو
نوٹ: براہِ کرم صرف سنجیدہ اور متعلقہ حضرات ہی رابطہ کریں۔ کال کرنے کے بجائے اپنی مکمل پروفائل واٹس ایپ پر ارسال کریں۔ اگر رشتہ مناسب ہوا تو خود رابطہ کیا جائے گا۔
Contact: 0303-7840014
🌸 اہم نوٹ برائے رشتہ جات 🌸
✔️ یہاں موجود تمام رشتے حقیقی (Real) ہیں۔
✔️ اگر آپ دی گئی شرائط / مطالبات کو پورا کر سکتے ہیں تو ہی رابطہ کریں۔
❌ بصورتِ دیگر، براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔
📞 تمام کانٹیکٹ نمبرز والدین یا سرپرستوں (ماں، باپ یا بھائی) کے ہیں۔
🇵🇰 یہ پاکستان ہے، یہاں لڑکیوں کے رشتے ان کے گھر والے طے کرتے ہیں، نہ کہ لڑکیاں خود۔
⚠️ اسکول، کالج یا غیر سنجیدہ دوستی کے ارادے سے آنے والے افراد سے گزارش ہے کہ یہاں سے دور رہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف سنجیدہ اور باوقار رشتوں کے لیے ہے۔
🚫 کسی بھی قسم کی ہراسانی، غیر سنجیدہ حرکت یا غلط نیت کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے،
جس کے تمام تر ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔
✨ براہِ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔ ✨
No comments:
Post a Comment